ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے لنڈا بازار سے کافی خریداری کی ہے اور وہاں کمال کی چیزیں مل جاتی ہیں۔
اس موقع پر اسماء عباس نے انکشاف کیا کہ انہوں نے لندن میں لنڈا بازار سے جاکر خریداری کی اور انہیں اس سے فرق نہیں پڑتا کہ لوگ ان کو پہچان لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : شوبز انڈسٹری میں سوشل میڈیا فالوونگ دیکھ کر کام ملتا ہے، اسماء عباس
اداکارہ کا کہنا تھا اگر انہیں بازار میں کوئی پہچان لے تو وہ خوش ہوتے ہیں اور اگر کوئی تصویر ساتھ لینا چاہئے تو بہت مزہ آتا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔