
یکم اگست سے 31 اگست تک تمام سول عدالتیں مکمل بند رہیں گی۔ ہر ضلع میں روزانہ ایک سول جج 3،3 روز تک بطور ڈیوٹی جج تعینات رہے گا۔ ماتحت عدالتوں میں ایک مہینے کی چھٹیوں کے باعث اڈیالہ جیل سمیت تمام جیلوں سے ملزمان کی عدالتوں میں پیشیاں بھی رک گئی ہیں۔
عدالتوں میں کام کا دوبارہ آغاز یکم ستمبر سے ہوگا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔