پشاور تالاب میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب گئے

لواحقین کی موجودگی میں لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا


ویب ڈیسک August 01, 2024
لواحقین کی موجودگی میں لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا (فوٹو: فائل)ٌ

پشاور کی تحصیل نوشہرہ کے علاقے گلبرگ ارمر کالونی کے مقام پر 2 بچے تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔

غوطہ خوروں نے ڈوبنے والے بچوں کو نکالنے کے بعد لواحقین کی موجودگی میں اسپتال منتقل کردیا۔

ڈبنے والے بچوں میں 10 سالہ موسیٰ، 11 سالہ علی عمر شامل ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔