پاکستان ریلوے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں معمولی کمی

کمی کا اطلاق ہفتہ 3 اگست سے ملک بھر میں چلنے والی تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا، پاکستان ریلوے


ویب ڈیسک August 01, 2024
(فوٹو: فائل)

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں معمولی کمی کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کرایوں میں کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلیے کی گئی ہیں، اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک کمی کی گئی ہے، اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 روپے تک کمی کی گئی ہے۔

ریلوے کے مطابق کمی کا اطلاق ہفتہ 3 اگست سے ملک بھر میں چلنے والی تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔