
ایکسپریس نیوز کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان گن پوائنٹ پر خلیل الرحمٰن قمر کے وکیل سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔
وکیل کے مطابق انہوں نے ملزمان سے موبائل فون نہ لے جانے کی درخواست کی جس پر انہوں نے گولی مارنے کی دھمکی دی۔
وکیل نے تھانہ باغبانپورہ لاہور میں ملزمان کیخلاف کلارروائی کیلئے درخواست جمع کرادی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔