قیادت کے حوالے سے حماس کے ترجمان کا بیان سامنے آ گیا

لوگوں کو یقین دلاتے ہیں کہ جدوجہد جاری رہے گی


ویب ڈیسک August 04, 2024
(فوٹو: انٹرنیٹ)

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد حماس کے سیاسی ونگ کی قیادت کے حوالے سے ترجمان کا بیان سامنے آ گیا ہے۔

ترجمان حماس کا کہنا تھا کہ حماس کی قیادت کے حوالے سے شوریٰ کا مشاورتی سلسلہ جاری ہے، شوری کے اجلاس کے بعد جلد ہی نئے سربراہ کا اعلان کیا جائے گا۔

حماس کے ترجمان نے مزید کہا کہ لوگوں کو یقین دلاتے ہیں کہ جدوجہد جاری رہے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں