
ملزم کے خلاف تھانہ بلی ٹنگ میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے بچیوں کے قتل میں ملوث باپ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کے حکم پر قبرکشائی پوسٹ کرایا گیا۔
باپ نے پولیس کے سامنے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بیٹیاں پسند نہیں تھیں اس لیے پانی میں ڈبو پر قتل کیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔