پیرس اولمپکس ایتھلیٹس کو گرمی سے بچانے کیلئے بھارتی حکومت نے اے سی بھجوادیے
بھارت کے کھلاڑی اولمپکس ابتک 3 برانز میڈل حاصل کرچکے ہیں
فرانس میں جاری پیرس اولمپکس میں شدید گرمی کے پیش نظر بھارتی اسپورٹس منسٹری نے ایتھلیٹس نیا کارنامہ سرانجام دے ڈالا۔
بھارتی نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق پیرس اولمپکس میں شدید گرمی سے بچانے کیلئے اسپورٹس منسٹری نے اپنے ایتھلیٹس کیلئے 40 پورٹیبل ایئر کنڈیشنر (اے سی) بھجوا دیئے۔
اولمپکس کمیٹی کے منتظمین تمام کھلاڑیوں کو اے سی فراہم کرنے میں ناکام ہیں جس کے باعث بھارت نے اپنے کھلاڑیوں کی صحت اور دیکھ بھال کیلئے فوری طور پر 40 ائیر کنڈیشنز بھجوادیے۔
مزید پڑھیں: پیرس اولمپکس؛ تاجک کھلاڑی کا اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار
پیرس میں اسوقت درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کرچکا ہے جس کے باعث کھلاڑی شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
بھارتی اسپورٹس منسٹری کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانسیسی سفارتخانے کے ساتھ بات چیت کے بعد ایئر کنڈیشنر اولمپکس ویلج بھیجے گئے، جہاں تمام ہندوستانی کھلاڑیوں کو فراہم کردیئے جائیں گے۔
مزید پڑھیں: پیرس اولمپکس؛ گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ساتھی پلئیر کو شادی کی پیشکش
واضح رہے کہ پیرس اولمپکس میں بھارت نے ابتک 3 برانز میڈل حاصل کیے ہیں جبکہ دیگر مقابلوں میں بھی ہندوستان کو کئی میڈلز کی تلاش ہے۔
مزید پڑھیں: امریکی خاتون تیراک نے اولمپک گیمز کی نئی تاریخ رقم کردی
دوسری جانب روایتی حریف پاکستان کے 7 میں سے 5 کھلاڑیوں کو اولمپکس میں سفر تمام ہوچکا ہے جبکہ کوئی میڈل بھی پاکستان کے ہاتھ نہیں آیا۔