بھارت کی لیجنڈری کلاسیکل رقاصہ یامنی کرشنامورتی چل بسیں
یامنی طویل عرصے سے بیمار تھیں اور 7 ماہ سے اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا، مینیجر
بھارت کی لیجنڈری کلاسیکل رقاصہ یامنی کرشنامورتی 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
یامنی کرشنامورتی کے مینیجر اور سیکرٹری گنیش کے مطابق یامنی طویل عرصے سے بیمار تھیں اور 7 ماہ سے اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا۔
مینیجر کا کہنا ہے کہ یامنی کرشنامورتی کی آخری رسومات حوالے سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ یامنی کرشنامورتی کو پدما بھوشن سمیت متعدد بڑے ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔