محمد علی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی مقرر

ان کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا، تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

فوٹو: فائل

وزیراعظم نے محمد علی کو معاون خصوصی برائے توانائی مقرر کر دیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق محمد علی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا، ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
Load Next Story