دھوپ میں رہنے سے مینڈک مہلک فنگس سے لڑ سکتے ہیں تحقیق
ایک بار متاثر کردینے کے یہ فنگس انفیکشن، الیکٹرولائٹس، دیگر سیالوں اور آکسیجن کے جسم میں بہاؤ کو روک سکتا ہے
ایک نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ گھر کے آنگن میں چند ماہ گزارنے سے مینڈکوں کو مہلک فنگل انفیکشن سے لڑنے میں مدد مل سکتی ہے۔
آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے دھوپ والے مقامات پر اینٹوں کے چھوٹے ڈھانچے رکھے۔ بعد میں chytrid نامی فنگس سے متاثر مینڈکوں نے ان ڈھانچوں میں پناہ لی۔
ماہرین نے پایا کہ تھوڑی ہی دیر میں مینڈکوں کا درجہ حرارت اس فنگس سے لڑنے کے لیے کافی بڑھ گیا ۔ اس تحقیق کے نتائج ٹیم کے سربراہ انتھونی ڈبلیو ویڈل اور ان کی ٹیم نے 11 نیچر نامی جریدے میں شائع کیے۔
Chytrid فنگس جلد پر حملہ کرتا ہے ۔ ایک بار متاثر کردینے کے بعد یہ فنگس انفیکشن، الیکٹرولائٹس، دیگر سیالوں اور آکسیجن کے جسم میں بہاؤ کو روکتا ہے۔
اس سے جانور کی حرکت کرنے اور خود کو کھانا کھلانے کی صلاحیت میں خلل پڑ سکتا ہے جو کہ آگے چل کر مہلک ثابت ہوسکتا ہے۔