
کولمبس میں اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں آنکولوجی کی محقق اور مطالعے کی مرکزی مصنفہ ماریسا بٹونی نے کہا کہ صحت عامہ کے نقطہ نظر سے ہم ہمیشہ روایتی اور ای-سگریٹ مصنوعات کے استعمال کے بارے میں فکر مند رہے ہیں۔
بٹونی نے کہا کہ یہ مطالعہ واضح ثبوت پیش کرتا ہے کہ تمباکو نوشی کے علاوہ وہپنگ بھی آپ کے پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں۔
ماریسا اور انکی کی ٹیم نے کولمبس کے علاقے میں پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص کرنے والے تقریباً 5,000 لوگوں میں ویپنگ اور سگریٹ دونوں کی شرحوں کا سراغ لگایا ، اور ان کا موازنہ کینسر کے بغیر تقریباً 27,300 لوگوں کے گروپ سے کیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔