
فوٹو- فائل
تفصلات کے مطابق جرمن سیاح سے واردات کرنے والے 3 ملزمان کو غازی آباد اور برکی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے۔
ملزمان نے شمالی چھاؤنی کے علاقے میں جرمن سیاح سے واردات کر کے موبائل فون اور ایک کیمرہ چھینا تھا۔
یاد رہے کہ ایک روز قبل پنجاب حکومت کی جانب سے واردات کا شکار ہونے والے جرمن سیاہ کو 5 لاکھ روپے کی امداد بھی دی گئی تھی۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جرمن سیاح سے واردات کرنے والے گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل بھی جاری ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔