پاکستانی اداکار عدیل حسین کی والدہ انتقال کر گئیں

اداکار نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ افسوسناک خبر شیئر کی اور دعاؤں کی درخواست کی

فوٹو : فائل

پاکستان کے نامور اداکار عدیل حسین کی والدہ انتقال کر گئیں۔


اداکار نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ افسوسناک خبر شیئر کی اور دعاؤں کی درخواست کی۔








View this post on Instagram


A post shared by Adeel Husain (@adeelhusain78)






عدیل حسین نے لکھا کہ اگرچہ ہمارا دل غم زدہ ہے، لیکن ہم نے ان کی خوبصورت یادوں میں سکون ڈھونڈ لیا ہے جنہیں وہ اپنے پیچھے چھوڑ گئی ہیں۔

انہوں نے اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ان کی تہذیب اور ہمدردی کی میراث ہمیں ہر روز متاثر کرتی رہے گی۔
Load Next Story