خیبرپختونخوا کابینہ کا ایڈہاک ججوں کی تعنیاتی کے خلاف قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کا فیصلہ
قرارداد میں الیکشن ٹربیونل میں ریٹائرڈ ججوں کی تقرری سے متعلق آرڈیننس کی مذمت کی گئی تھی
خیبرپختونخوا کابینہ نے ایڈہاک ججوں کی تعنیاتی کے خلاف اسمبلی کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔
خیبرپختونخوا کابینہ نے ایم پی اے محمد عبدالسلام کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھجوانے کی مظوری دی۔
قرارداد میں الیکشن ٹربیونل میں ریٹائرڈ ججوں کی تقرری سے متعلق آرڈیننس کی مذمت کی گئی تھی۔
خیبرپختونخوا کابینہ نے ایم پی اے محمد عبدالسلام کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھجوانے کی مظوری دی۔
قرارداد میں الیکشن ٹربیونل میں ریٹائرڈ ججوں کی تقرری سے متعلق آرڈیننس کی مذمت کی گئی تھی۔