ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد


امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری آصف مرچنٹ کی تصویر
امریکی وزارت انصاف نے منگل کو ایک بیان میں کہا ہے کہ 46 سالہ آصف مرچنٹ کے ایرانی حکومت کے ساتھ مبینہ روابط ہیں جس نے کرائے کے قاتل کے طور پر کام کیا۔
آصف مرچنٹ کو 12 جولائی کو گرفتار کیا گیا تھا جب وہ امریکا چھوڑنے کی کوشش کر رہا تھا۔
46 سالہ آصف مرچنٹ کو نیویارک کی وفاقی عدالت میں کرایہ کے قاتل کے الزام کا سامنا ہے۔