فہد ہارون وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا مقرر

کابینہ ڈویژن نے فہد ہارون کی بطور معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کابینہ ڈویژن نے فہد ہارون کی بطور معاون خصوصی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے فہد ہارون کو معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا مقرر کر دیا۔

کابینہ ڈویژن نے فہد ہارون کی بطور معاون خصوصی برائے وزیراعظم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔


فہد ہارون اس سے پہلے بھی وزیراعظم کے معاون خصوصی رہ چکے ہیں جب ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر تھا۔

وہ وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے میڈیا افیئرز کے طور پر بھی کام کرچکے ہیں۔
Load Next Story