
172،700 فالوورز کے حمل ایک ٹک ٹاکر نے بتایا کہ سکوں کا یہ میرا نجی مجموعہ ہے جو مجھے بہت عزیز ہے۔ اس میں بہت مشہور مشہور سکے ہیں اور ہمارے پاس بہت سے زائرین اسے دیکھنے آتے ہیں۔
اس نے مزید کہا کہ عام طور پر یہ سکے گُم ہو جاتے ہیں اور دوبارہ کبھی نہیں ملتے۔ آخری بار 2016 میں یہ سکے نیلام ہوئے تھے جبکہ اس سے پہلے بھی یہ سکے کئی سالوں سے فروخت ہوتے آرہے ہیں۔
انہوں نے کہا لیکن کیا یہ کوئی سوچ سکتا تھا کہ یہ نایاب سکے دوبارہ مارکیٹ میں آئیں گے اور اس سے بھی زیادہ قیمت پر فروخت ہونگے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔