
پولیس کے مطابق زخمی ڈکیت کی شناخت عابد کے نام سے کی گئی جس کے قبضے سے پستول ، گولیاں اور کلٹس کار برآمد ہوئی ہے جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
پولیس نے زخمی ڈکیت کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا۔
زخمی ڈاکو کے قبضے سے پستول ، گولیاں اور کلٹس کار برآمد ہوئی
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔