جسٹس منصور علی شاہ 23 اگست تک چیمبر ورک پر چلے گئے

چیمبر ورک کے بعد جسٹس منصور کا چھٹیوں پر جانے کا امکان ہے، ذرائع


ویب ڈیسک August 10, 2024
مخصوص نشستوں کے تفصیلی فیصلے سے متعلق آئندہ ہفتہ اہم ہے:ٖوٹو:فائل

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ 23 اگست تک چیمبر ورک پر چلے گئے۔

ذرائع کے مطابق چیمبر ورک کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کا چھٹیوں پر جانے کا امکان ہے۔سپریم کورٹ نے 12 جولائی کو مخصوص نشستوں سے متعلق مختصر فیصلہ کھلی عدالت میں سنایا تھا۔ مخصوص نشستوں سے متعلق اکثریتی تفصیلی فیصلہ جاری ہونے سے متعلق آئندہ عدالتی ہفتہ اہم ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔