سپریم کورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتے کیلئے بینچز تشکیل دیدیے گئے

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل بنچ کیسز کی سماعت کرے گا


ویب ڈیسک August 10, 2024
بینچ 3 ارکان پر مشتمل ہے:فوٹو:فائل

آئندہ عدالتی ہفتے کے لیے سپریم کورٹ کے بینچز تشکیل دے دئیے گئے۔

سپریم کورٹ میں 12 اگست سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے اسلام آباد رجسٹرار میں دو بینچز تشکیل دے دئیے گئے ہیں۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل بنچ کیسز کی سماعت کرے گا۔ جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں پر مشتمل دو رکنی بنچ آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔