پاکستان ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے پر غور
پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر 4 سے زائد اسپیشل ٹرینیں چلانے پر غور شروع کر دیا ہے
KARACHI:
پاکستان ریلوے نے عیدالفطر کے موقع پر چار سے زائد اسپیشل ٹرینیں چلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے وزیر ریلوے کی زیرصدارت اجلاس میںخصوصی ٹرینوں اور ان کے کرایوں میں کمی کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد رفیق نے ریلوے حکام کو خصوصی ٹرینوں کا شیڈول تیار کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔