قومی ٹیم کیلئے نوید اکرم چیمہ کو دوبارہ منیجر مقرر کیے جانے کا امکان

ٹی20 ورلڈکپ کے بعد سینئیر مینیجر وہاب، اسسٹنٹ مینجر منصور رانا کو ہٹادیا گیا تھا


ویب ڈیسک August 13, 2024
ٹی20 ورلڈکپ کے بعد سینئیر مینیجر وہاب، اسسٹنٹ مینجر منصور رانا کو ہٹادیا گیا تھا (فوٹو: فائل)

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نوید اکرم چیمہ کو دوبارہ منیجر مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی20 ورلڈکپ کے بعد سینئیر مینیجر وہاب ریاض اور اسسٹنٹ مینجر منصور رانا کو ہٹادیا گیا تھا، جس کے بعد یہ پوزیشن خالی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی س بی نوید اکرم چیمہ کو دورباہ ٹیم مینجر بنانے کا خواہاں ہے۔

مزید پڑھیں: شاہین کی ورک لوڈ مینجمنٹ؛ سعود شکیل سوال حذف کرگئے

نوید اکرم چیمہ اس سے قبل دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ٹیم مینجر کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں