
ایس ایس جی سی کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13 ڈالر 57 سینٹ مقرر کی گئی ہے۔
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.97 فیصد کا اضافہ کیا گیا۔ ایس این جی پی ایل کے لیے آر ایل این جی کی نئی قیمت 14 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔
آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا تعین اگست سے ہوگا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔