2024

روزنامہ ایکسپریس میں حکومت پنجاب کے اشتہار میں غلطی پر ادارہ معذرت خواہ ہے

صفحہ آخر پر آزاد کشمیر اسمبلی کی تصویر سہواً رہ گئی تھی، اس پر ادارہ معذرت خواہ ہے


August 14, 2024
فوٹو: فائل

گزشتہ روز مورخہ 13 اگست کو روزنامہ ایکسپریس کے صفحہ آخر پرحکومت پنجاب کے اشتہار میں آزاد کشمیر اسمبلی کی تصویر سہواً رہ گئی۔۔ ادارہ اس پر معذرت خواہ ہے

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں