کے پی میں بارشوں کی پیشگوئی ممکنہ سیلابی صورتحال کے باعث الرٹ جاری

شہروں اور پہاڑی علاقوں میں سیلابی صورتحال اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے، این ڈی ایم اے


ویب ڈیسک August 14, 2024
(فوٹو: فائل)

خیبر پختونخوا میں 14 سے 18 اگست تک مون سون بارشوں کی پیش گوئی کے بعد ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر این ڈی ایم نے متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کر دیا۔

این ڈی ایم اے کے مطابق بارش کے باعث شہروں اور پہاڑی علاقوں میں سیلابی صورتحال اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے ہزارہ، مالاکنڈ ڈویژن، پشاور، بنوں، ڈی آئی خان، ہنگو، ہری پور، کوہاٹ، کرم، لکی مروت، مہمند، اورکزئی اور وزیرستان کے علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

تشویشناک صورتحال

Dec 28, 2024 01:16 AM |

چاول کی برآمدات

Dec 28, 2024 01:12 AM |

ملتے جلتے خیالات

Dec 28, 2024 01:08 AM |