کور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل بابرافتخار کی مزار قائد پرحاضری
اس موقع پرپاک فوج کے دیگرسینئر افسران بھی کورکمانڈر کراچی کے ہمراہ تھے۔
یوم آزادی کے موقع پرکور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل بابرافتخارنےمزار قائد پرحاضری دی۔
کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار،ہلال امتیاز (ملٹری) نےیوم آزادی کے پرمسرت موقع پر مزارقائد پرحاضری دی۔
پاکستان نیوی کے چاق و چوبند دستے کے ہمراہ کور کمانڈرنےمزار قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اورسلامی بھی دی۔
اس موقع پرپاک فوج کے دیگرسینئر افسران بھی کورکمانڈر کراچی کے ہمراہ تھے۔ تقریب کے آخر میں کور کمانڈر نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کئے۔