لانڈھی مجید کالونی میں الماری گرنے سے کمسن بچہ دب کر جاں بحق ہو گیا

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 2 سالہ عفان کے نام سے کی گئی


Staff Reporter August 15, 2024
(فوٹو: فائل)

لانڈھی مجید کالونی فیکٹری زون کے قریب گھر میں الماری گرنے سے کمسن بچہ دب کر جاں بحق ہوگیا۔

متوفی کی لاش رات گئے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لیجائی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 2 سالہ عفان کے نام سے کی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں