خلا میں 10 لاکھ میل گھنٹے کی رفتار سے سفر کرنے والی نامعلوم شے دریافت
یہ شے کسی چھوٹے ستارے سے ملتی جلتی دکھائی دیتی ہے، ناسا
ناسا میں خلا کا مشاہدہ کرنے والے عملے نے خلا میں 10 لاکھ میل فی گھنٹے کی رفتار سے سفر کرنے والے مادے کو دریافت کیا ہے۔
بیک یارڈ اسٹار گیزرز نے خلا میں دس لاکھ میل فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار سے حرکت کرنے والی ایک چیز دریافت کی ہے۔
ناسا کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ یہ خلا میں پیش آنے والا اہم واقعہ ہے جس نے ہائی ٹیک رصد گاہوں، ماہر فلکیات اور سائنسدانوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔
بیک یارڈ اسٹار گیزرز ناسا کے بیک یارڈ ورلڈز پروجیکٹ 9 پر کام کررہے ہیں جنہوں نے اتنی تیزی سے حرکت کرنے والی چیز کو دریافت کیا ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ شے ملکی وے گلیکسی کی کشش ثقل کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتی دکھائی دیتی ہے۔ مزید برآں یہ شے چھوٹے ستارے سے ملتی جلتی دکھائی دیتی ہے۔