
ایرانی خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے مذہبی اجتماع اربعین کے موقع پر ایران کا زائرین کے لیے خصوصی پروازیں چلانے کا آغاز 19 اگست سے ہوگا۔
تسنیم نیوز کے مطابق ایران اور عراق نے اربعین زائرین کے لیے ویزا کی پابندیوں کو ہٹانے، زائرین کے لیے خدمات اور سہولیات بڑھانے اور سرحدی حفاظت کو بڑھانے کے لیے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جس کا اختتام 25 اگست کو کربلا میں ایک بڑے اجتماع میں ہوگا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔