
ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہد ہال کے قریب نکاح خواں قاری آصف سیوریج نالے میں گرکر لاپتا ہوگیا، 75 سالہ قاری آصف بارات کے ساتھ آیا تھا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ نکاح پڑھانے کے بعد قاری آصف شادی ہال سے باہر نکلا تو نالے میں گرگیا، جس کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔