دادو میں سیلاب کا خطرہ نہیں ہےسیکریٹری آبپاشی بابر حسین آفندی
دادو میں حفاظتی بند مضبوط ہیں،انھوں نےدادو میں حفاظتی بندوں پر ہونےوالےکام پر اطمینان کا اظہار کیا, بابر حسین آفندی.
سیکریٹری آبپاشی بابر حسین آفندی نے کہا ہے کہ دادو محفوظ ہے اور سیلاب کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے دادو ضلع کے مختلف حفاظتی بندوں ایم این وی ڈرین ، ایف پی بند اور منچھر کے معائنہ کے دوران کیا ،انھوں نے کہا کہ بلوچستان سے آنے والے سیلابی ریلے کو ایم این وی ڈرین اور ایف بی بند کے ساتھ منچھر جھیل میں اور پھر دریا میں چھوڑ دیا جائے گا۔
انھوں نے کہا کہ دادو میں حفاظتی بند مضبوط ہیں، انھوں نے دادو میں حفاظتی بندوں پر ہونے والے کام پر اطمینان کا اظہار کیا۔
اس موقع پر ایگزیکٹو انجینئر حبیب اللہ کابورو نے سیکریٹری آبپاشی کو بتایا کہ ہر کلومیٹر پر آبپاشی عملے کی چوکیاں قائم ہیں اور 24 گھنٹے عملہ موجود ہے جبکہ بلڈوزر اسکیویٹرز اور ڈیگار مشینری بھی موجود ہے۔