این اے 97 میں دوبارہ گنتی کیس میں التوا کی درخواست
عدالت نے کیس کی سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی
این اے 97 فیصل آباد میں دوبارہ گنتی کیس میں التوا کی درخواست دائر کردی گئی۔
تحریک انصاف کے امیدوار سعداللہ بلوچ کے وکیل لطیف کھوسہ نے این اے 97 دوبارہ گنتی کیس میں التواء مانگ لیا۔ سپریم کورٹ نے التوا پر مقدمے کی سماعت 21 اگست تک ملتوی کردی۔
وکیل علی فوہر بلوچ نے موقف اختیار کیا کہ 8 فروری کے انتخابات میں این اے 97 میں 9 ہزار سے زائد ووٹ مسترد ہوئے۔ ریٹرننگ افسر کو نتیجہ فائل کرنے سے پہلے دوبارہ گنتی کی درخواست دی۔