
عاطف خان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو عمران خان نے وزیراعلی بنایا ہے، اور جب تک وہ چاہیں گے علی امین وزیراعلی رہیں گے۔
انہوں نے علی امین گنڈا پور کے خلاف گروپ بندی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف ہم کوئی گروپ بندی کررہے ہیں اور نہ ہی ان کے خلاف کوئی قرار داد لانی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔