لچکدار بوٹ جنھیں تہہ کرکے سوٹ کیس میں رکھا جاسکتا ہے

پیلے رنگت کے یہ بوٹ پاؤں سے گھٹنے تک پہنے جا سکتے ہیں

پیلے رنگت کے یہ بوٹ پاؤں سے گھٹنے تک پہنے جا سکتے ہیں۔ فوٹو: فائل

اسپین میں ایک ڈیزائنر نے مرد و خواتین کے لیے ایسے بوٹ تیار کیے ہیں جواتنے لچکدار ہیں کہ انھیں کسی بھی کپڑے کی طرح فولڈ کر کے با آسانی سوٹ کیس میں رکھا جا سکتا ہے۔


پیلے رنگت کے یہ بوٹ پاؤں سے گھٹنے تک پہنے جا سکتے ہیں جسے اتارنے کے بعد تہہ کریں تو اس کی لچکدار پلاسٹک پھٹتی بھی نہیں بلکہ یہ جگہ بھی کم لیتے اور سنبھالنے میں سہولت بھی ہو جاتی ہے۔
Load Next Story