باحجاب خاتون کی ہراسگی کا واقعہ کاش قتل کی اجازت ہوتی زارا نور کا اظہار برہمی

بچے کٹھ پتلی ہوتے ہیں ان کے سامنے جو کیا جائے وہ اپناتے ہیں، اداکارہ


ویب ڈیسک August 20, 2024
زارا نور نے واقعہ کی ویڈیو بھی شئیر کی:فوٹو:فائل

اداکارہ زارا نور نے باحجاب خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے پر شدید اظہار برہمی کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ زارا نور نے کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں باحجاب خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ کاش مجھے قتل کی اجازت ہوتی۔ بچے کٹھ پتلی ہوتے ہیں ان کے سامنے جو کیا جائے وہ اپناتے ہیں۔ بائیک پر بیٹھا شخص اپنے ساتھ موجود بچے کے لیے مثال بن رہا ہے۔ موٹرسائیکل پر بٹھا کر ہراساں کرنے والوں کی ایک نسل کو پروان چڑھایا جا رہا ہے۔

خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعے کی شوبز کی دیگر شخصیات نے بھی شدید مذمت کرتے ہوئے ملزم کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں