
تفصیلات کے مطابق واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کر لیا گیا جس میں ہراساں کرنے کی دفعات لگائی گئی ہیں، بچی کی والدہ قانونی کارروائی نہیں کرانا چاہتی تھی۔
پولیس کے مطابق ملزم عابد مسیح نے پانچ سالہ بچی سے تیسری منزل پر چھیڑ خانی کی، ملزم عابد اسپتال میں بطور خاکروب کام کرتا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔