
ریسکیو حکام کے مطابق 70 سالہ غلام رسول کے ساتھ یہ واقعہ گھر میں کچرا جلانے کے دوران پیش آیا۔
مضروب کو ایدھی کے رضا کاروں نے انتہائی تشویشناک حالت میں سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کر دیا۔ڈاکٹرز اس کی جان بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔
70 سالہ غلام رسول کے ساتھ یہ واقعہ گھر میں کچرا جلانے کے دوران پیش آیا
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔