میئر ایڈمز نے 14 اور 15 اگست کو دونوں ممالک کی یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریبات میں شرکت کی تھی