
راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابراعظم محض دو گیندوں کا سامنا کر سکے اور وکٹ کے پیچھے کیچ تھما بیٹھے۔
مزید پڑھیں: راولپنڈی ٹیسٹ؛ بنگلادیش کیخلاف 3وکٹیں جلد گنوانے کے بعد پاکستان کی کھیل میں واپسی
واضح رہے کہ بابر اعظم اب تک 53 ٹیسٹ کی 95 اننگز میں 8 مرتبہ صفر پر پویلین لوٹ چکے ہیں جن میں سے 7 ڈَک ملک سے باہر کھیلے گئے ٹیسٹ میچز میں ہوئے۔
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔