سعود شکیل کے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل
سعود شکیل سعید احمد کے ساتھ مشترکہ طور پر پاکستان کی طرف سے تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے
قومی ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرلیے۔
راولپنڈی میں بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں سعود شکیل نے طویل فارمیٹ میں 1000 رنز کا سنگ میل عبور کیا۔
سعود شکیل سعید احمد کے ساتھ مشترکہ طور پر پاکستان کی طرف سے تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔
مزید پڑھیں: بابراعظم ہوم گراؤنڈ پر پہلی بار صفر پر آؤٹ
انہوں نے ایک ہزار رنز 20 اننگز میں مکمل کیے، پاکستان کی طرف سے سعید احمد نے بھی 20 اننگز میں 1 ہزار رنز بنائے تھے۔