تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر

الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کر دیا


ویب ڈیسک August 22, 2024
فوٹو:فائل

تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس 27 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ سماعت پر تحریک انصاف سے جواب مانگا تھا، بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن سے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |