اچھی تعلیم بچے کے مستقبل کیلیے ضروری ہے لیکن یہ ضمانت نہیں کیونکہ اہمیت تو اُس وقت کی ہےجووالدین بچوں کو دیا کرتے ہیں