
ذرائع کے مطابق گزشتہ رات 6000 پاسپورٹ جی ٹین آفس میں بھیج دیے گئے تھے، ہزاروں کی تعداد میں شہری پاسپورٹ کی وصولی کے لیے پاسپورٹ آفس پہنچے لیکن ٹوکن مشین نہ ہونے کے باعث شہری اور پاسپورٹ آفس کا عملہ پریشان ہیں۔
پاسپورٹ آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ آفس میں آئے شہریوں کو کنٹرول کرنا مشکل ہو گیا اس کے علاوہ پاسپورٹ آفس جی ٹین میں عملہ بھی کم ہے، روزانہ ہزاروں کی تعداد میں شہری پاسپورٹ آفس آتے ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔