
سوشل میڈیا پر ان کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس پر مداحوں نے تشویش کا اظہار بھی کیا۔
مداحوں کو سمانتھا کی پہچان میں مشکل پیش آئی اور انہوں نے ان کے وزن میں کمی پر حیرانی ظاہر کی۔
ایک صارف نے دعویٰ کیا کہ سمانتھا نے ممکنہ طور پر متعدد سرجریز کروائی ہیں، جس کی وجہ سے ان کی معصومیت متاثر ہوئی ہے۔
یاد رہے کہ سمانتھا جلد ہی 'سٹیڈل ہنی بنی' نامی بھارتی سیریز میں نظر آئیں گی، جو 7 نومبر کو پرائم ویڈیو پر ریلیز ہوگی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔