متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم نیاز کو گرفتار کیا گیا۔ مدعیہ مقدمہ کے مطابق ملزم نیاز نے میری 14 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے۔
ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کے مطابق ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔