پرویز الہٰی کو مولانا کے آستانے سے کچھ نہیں ملےگارانا مشہود
چوہدری پرویز الہٰی اور طاہرالقادری کی سیاسی حیثیت صفر جمع صفر ہے،وزیر قانون پنجاب
وزیرقانون پنجاب رانا مشہود کا کہنا ہےکہ پرویز الہٰی سانحہ ماڈل ٹاؤن پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرررہے ہیں جبکہ انہیں مولانا کے آستانے سے کچھ نہیں ملے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے وزیر قانون رانا مشہود نے کہا کہ پرویز الہٰی کے اقتدار کا دور کبھی واپس نہیں آئے گا اور شکست ان کا مقدر ہوگا جبکہ پرویز الہٰی سانحہ ماڈل ٹاؤن پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کررہے ہیں حالانکہ انہیں مولانا کے آستانے سے کچھ نہیں ملے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی اور طاہرالقادری کی سیاسی حیثیت صفر جمع صفر ہے۔