ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی جائے، چار سال سے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوا، یونین لیڈر