
اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کر دی۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کے قبضے سے ایسی کوئی چیز برآمد نہیں ہو جس سے اس کی شناخت میں مدد مل سکے تاہم پولیس متوفی کی شناخت کے حوالے سے کوششیں کر رہی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔