ناطم آباد 2 نمبر میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

متوفی کی شناخت 20 سالہ عبدالوہاب کے نام سے کی گئی


Staff Reporter August 27, 2024
(فوٹو: فائل)

ناظم آباد 2 نمبر ممتاز نہاری کے قریب کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش رکشے میں عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی۔

چھیپا حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 20 سالہ عبدالوہاب کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ گھر کے قریب بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے کا بتایا جا رہا ہے تاہم پولیس مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں